https://ur.abna24.com/x9M9p14 اکتوبر 2018 - 12:44 News ID 912741 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: یمن کے عام شہریوں پر سعودی اتحاد کا قہر 14 اکتوبر 2018 - 12:44 News ID: 912741 اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد میں شامل اماراتی طیاروں نے صوبۂ الحدیدہ میں دربدر ہو جانے والے یمنی شہریوں کی ایک وین پر بمباری کر دی جس کے نتییجہ میں کم از کم دس شہید اور ۲۰ دیگر زخمی ہوگئے۔